حق نمک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حق جو آقا کا نوکر پر ملازمت کی وجہ سے ہو، وفاداری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حق جو آقا کا نوکر پر ملازمت کی وجہ سے ہو، وفاداری۔